حید ر آ باد 30 مئی ( اعتما د نیو ز) گو ر نر آ ند ھر ا پر دیش ای ا یس ایل نر سمہن نے ٹی آ ر ایس سر بر ا ہ کے چند ر شیکھر ر او کو تلنگا نہ میں تشکیل حکو مت کی دعو ت دی ہے جو 2 جو ن سے ہند و ستا ن کی 29 و یں ر یا ست کی حیثیت سے وجو د میں آ ئے گی۔ ر اج بھو ن کی طر ف سے جا ری
کر د ہ ا علا میہ میں کہا گیا کہ حلف بر دا ری کی تقریب 2 جو ن کو 8-15 بجے صبح منعقد ہو گی۔ چند ر شیکھر ر ا و نے گو ر نر کی ا س دعوت کو قبو ل کر تے ہو ئے 2 جو ن کو حلف لینے کا اعلا ن کیا ہے۔ متحد ہ آ ند ھر ا پر دیش کے گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن 2 جو ن کو صبح 6-30 بجے نو تشکیل پا نے وا لی ر یا ست تلنگا نہ کے گو رنر کی جیثیت سے حلف لیں گے۔